(پیدائش 12 اکتوبر 1951) ایک آسٹریلوی مصنف اور طب کے شعبے سے جڑے آدمی ہیں۔ انہوں نے اپنی مختصر کہانیوں، شاعری، ناولوں اور اوپیرا لبرٹی کے زریعے بہت سے ایواڈز اپنے نام کیے۔ انہوں نے ادب کی دنیا میں آغاز بطور شاعر کیا، جیسا کہ ان کی 2013 کی مزاحیہ یادداشت، ہز اسٹوپڈ بوائے ہڈ میں بیان کیا گیا ہے، اور وہ شاعرانہ اصولوں کو اپنی تمام تحریروں کی بنیاد قرار دیتے ہیں۔